اسلام آباد (خبر نگار) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی، ایف بی آر سمیت دیگر محکموں میں لوٹ مار کا کلچر ختم، جاگیرداروں پر ٹیکسز کا نفاذ، سود میں بتدریج کمی، ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدہ پر عمل درآمد ہو جائے اور عوام پر مسلط حکمران مراعات ختم کر دیں تو معیشت ٹریک پر آجائے گی۔ حکومت کے پاس 40 دن رہ گئے۔
40 روز رہ گئے، حکمران مراعات ختم کریں تو معیشت ٹریک پر آ جائیگی: حافظ نعیم .
Aug 14, 2024