اسلام آباد (ثناءنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے ملنے والی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین اعجاز بٹ کو تبدیل کرکے سپریم کورٹ کے سابق جج جمشید علی شاہ کو اینٹگریٹی کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹاسک ٹیم نے پی سی بی کو ہدایت کی تھی کہ سپریم کورٹ کو اینٹگریٹی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا جائے۔