ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل انبارمیں واقع سجاد سیکیورٹی چیک پوسٹ پر منگل کی صبح نامعلوم شدت پسندوں نے جدید ہتھیاروں سے لیس ہوکر حملہ کردیا،جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہیداور پانچ زخمی ہوگئے،سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ دیر تک جاری رہا