حکومت مولانا فضل الرحمان کو منانے کے لیے سرگرم ہوگئی ، صدرکے مشیر قیوم سومروکا کہنا ہے حکومت اورجے یوآئی کا اتحاد برقراررہے گا

Dec 14, 2010 | 19:15

سفیر یاؤ جنگ
حکومتی اتحادسے علحیدگی کے بعد صدرزرداری کے قریبی ساتھی قیوم سومرواسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے اورانہیں صدرزرداری کی جانب سے اتحادمیں واپس آنے کا پیغام پہنچایا ۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے قیوم سومروکا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان سے ان کاپرانا تعلق ہے،جے یوآئی کے ساتھ بہتری کی طرف جارہے ہیں
مزیدخبریں