لندن کی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو ضمانت پر رہا کردیا

جولین اسانج کو دو خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے مقدمہ میں برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر کے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسانج کے وکلاء نے اپنے موکل کی ضمانت کے لئے درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے جولین اسانج کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا دوسری جانب وکی لیکس کے ایک وکیل نے دعوٰی کیا ہے کہ ویب سائٹ کی طرف سے جاری کردہ ہزاروں خفیہ دستاویزات کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں ایک امریکی گرینڈ جیوری کا خفیہ اجلاس واشنگٹن میں جلد ہونے والا ہے۔

ای پیپر دی نیشن