حج کرپشن کیس: سابق ڈی جی راﺅ شکیل کی درخواست ضمانت پر وفاق کو نوٹس جاری

Dec 14, 2012


اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حج کرپشن کیس میں گرفتار سابق ڈائریکٹر جنرل حج راﺅ شکیل کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ جسٹس انور خان کاسی پر مشتمل بنچ نے د سماعت کی۔ وکیل شیخ احسن الدین نے موقف اختیار کیا کہ حج کرپشن کیس میں شریک ملزم حامد سعید کاظمی کی ضمانت 27 اگست ہوگئی۔رہا کر دیا گیا ،فیصلہ سنانے تک شکیل کو ضمانت پر رہا کیا جائے ،مزید سماعت ملتوی کردی۔

مزیدخبریں