گوجرانوالہ ریجن کی 400 فرموں، صنعتی یونٹوں کی ٹیکس ادائیگی کے معاملات کی چھان بین شروع

 گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)چیئرمین بورڈ آف ریونیواسلام آباد نے گوجرانوالہ ریجن کی 400سے زائدفرموں اوربڑے صنعتی یونٹوں کے سپیشل آڈٹ اور40سے زائدبڑی ملوں کے ٹیکسوں کی ادائیگی کے معاملات کی چھان بین کے احکامات جاری کردیئے ہیں یہ احکامات سپیشل بورڈ کی سفارشات پر جاری کیے ہوئے ہیں جبکہ اس سلسلہ میں بیسیوں فرموں اورصنعتی یونٹوں سے متعلقہ تمام ریکارڈ مانگ لیاگیا ہے ریونیو کی جانب سے پہلی مرتبہ نیشنل ٹیکس نمبر کوبنیادبنا کر ریجن کے دواضلاع سے ان فرموں اورصنعتی یونٹوں کو منتخب کیاگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...