امریکی صدر باراک اوباما نے 23 لاکھ‘ مٹ رومنی نے 9 لاکھ ایشین ووٹ حاصل کئے‘ سروے

Dec 14, 2012


واشنگٹن(آن لائن+ اے پی اے) امریکی صدر باراک اوباما نے صدارتی انتخاب میں ایشیائی باشندوں کے 71 فیصد ووٹ جبکہ ان کے مدمقابل مٹ رومنی نے 28 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے اوباما نے 23 لاکھ جبکہ مٹ رومنی نے 9 لاکھ ایشین ووٹ حاصل کئے۔

مزیدخبریں