یروشلم (رائٹرز) اسرائیلی وزیر خارجہ اریگڈر لائبر مین کو کرپشن، فراڈ اور دھوکہ دینے جیسے الزامات کا سامنا ہے۔ استغاثہ کے مطابق لائبرمین نے وزیر خارجہ بننے سے پہلے 2001ءسے 2008ء کے دوران تاجروں سے لاکھوں ڈالر وصول کئے جب کہ ان پر لگائے نئے الزامات کے مطابق بیلاروس میں اسرائیل کے سابق سفیر زیوبن آریا نے بیلاروس میں لائبرمین کے خلاف تحقیقات سے انہیں آگاہ کیا جس کے بعد لائبرمین نے مبینہ طور پر زیوبن آریا کو مزید مراعات فراہم کئے۔
اسرائیلی وزیر خارجہ لائبرمین کو کرپشن، فراڈ اور دھوکہ دہی کے الزامات کا سامنا
Dec 14, 2012