عمران خان کی ”نولفٹ“ پر لغاری براداران سخت ناراض ‘تحر ےک انصاف چھوڑنے کا امکان: ذرائع


لاہور (آئی اےن پی) پاکستان تحر ےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان کی عدم ”لفٹ“پر لغاری برادران سخت ناراض ‘تحر ےک انصاف چھوڑنے کا امکان ۔ تحرےک انصاف کے ذرائع کے مطابق پارٹی چےئر مےن نے (ق) لےگ سے تحر ےک انصاف مےں شمو لےت کا اعلان کرنے والے فاروق لغاری کے صاحبزادوں جمال لغاری اور اوےس لغاری سے جو وعدے کئے ان پر عمل کےا گےا اور نہ ہی انکو ”لفٹ “کروائی جارہی ہے جس کی وجہ سے وہ تحر ےک انصاف کی قےادت سے سخت ناراض ہےں اور اب تو پارٹی قےادت سے رابطے کر نا بھی چھوڑ دےئے ہےں جس کی وجہ سے انکے تحر ےک انصاف چھوڑ نے کا امکان پےدا ہو گےا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...