ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئی

Dec 14, 2012


کراچی (این این آئی) پاکستانی ٹیم نے برمنگھم میں ہونے والی ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ پاکستانی پلیئرز ٹیم لیڈر طارق پرویز کے ہمراہ کرا چی پہنچے تو ائرپورٹ پر پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور اہلخانہ نے ان کا استقبال کیا۔

مزیدخبریں