چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر صدر نیشنل بنک آف پاکستان قمر حسین کی جانب سے قاسم ضیاءکو گلدستہ پیش


 لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے صدر قمر حسین کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی 8 سال بعد تیسری پوزیشن پر صدر پی ایچ ایف قاسم ضیاءکو گلدستہ پیش کیا گیا اور مبارکباد دی گئی۔ این بی پی کے مشیر کھیل غلام محمد نے بنک کے صدر قمر حسین، چیف ایگزیکٹو آفیسر آصف اے بروہی، انچارج سپورٹس این بی پی اقبال قاسم، سینئر وائس پریذیڈنٹ رانا مجاہد، گلفراز اور اولمپئن محمد اخلاق کی جانب سے قاسم ضیاءکو مبارکباد پیش کی اور قمر حسین کی نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔

ای پیپر دی نیشن