صوفیہ (نوائے وقت رپورٹ) بلغاریہ میں فٹبال ڈویژن کلب کے 11 کھلاڑیوں کو مبینہ میچ فکسنگ کی تفتیش کیلئے گرفتار کر لیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرفتار کئے گئے 11 فٹبالرز کا تعلق بلغاریہ کے دو کلبوں سے ہے۔
بلغاریہ : میچ فکسنگ کے الزام میں 11 فٹبالر گرفتار
Dec 14, 2012