پاکستان باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 16 دسمبر کو ہوگی


اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 16 دسمبر کو ڈریم لینڈ ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ای پیپر دی نیشن