پرنس کرکٹ کلب دھرمپورہ سپورٹس کیخلاف 45 رنز سے کامیاب

Dec 14, 2012


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پرنس کر کٹ کلب نے دھرمپورہ سپورٹس کر کٹ کلب کو 45رنز سے شکست دے دی۔ پرنس کلب نے چار وکٹوں پر 302 رنز بنائے۔ فہدالحق 176اور صدیق خان 60 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ دھرمپورہ کرکٹ کلب کی ٹیم آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنا سکی۔ عرفان 89 اور عمران 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

مزیدخبریں