منموہن سنگھ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی: بھارتی اخبار

نئی دہلی(ثناء نیوز) ایک بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ہے ۔یاد رہے کہ یہ دعوت وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے  خصوصی معاون طارق فاطمی اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے گزشتہ روز منموہن سنگھ کے ساتھ ایک ملاقات میں دی ۔

ای پیپر دی نیشن