لاہور میں7 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور میں7 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور میں ڈینگی کے 7 نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی۔ گزشتہ روز لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں 2‘ سروسز ہسپتال 2 ‘ شالیمار ہسپتال 1 اور واپڈا ہسپتال لاہور میں 2 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
ڈینگی / تصدیق

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...