بینکوں کو نقدی کی فراہمی

بینکوں کو نقدی کی فراہمی

کراچی(کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو نقدی کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جمعہ 13 دسمبر 2013ءکو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت اسٹیٹ بینک نے 7دن کی مدت کیلئے ا وسطاً 9.95فیصد سالانہ شرح سود پر 29ارب 95 کروڑ روپے کی نقدی ‘بینکوں کوفراہم کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن