جی ایس پی پلس کی منظوری پر افتخارملک کا خیرمقدم

جی ایس پی پلس کی منظوری پر افتخارملک کا خیرمقدم

Dec 14, 2013

لاہور (پ ر) فیڈریشن کے سابق صدر‘ سارک کے نائب صدر اورپلاننگ کمیشن کی ایڈوائزری کمیٹی کے رکن افتخار علی ملک نے یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی کی سہولت کی منظوری پر زبردست خوشی کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کم از کم ایک ارب امریکی ڈالرز کی برآمدات میں اضافہ ہوگا انہوں نے اس سلسلہ میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی کوششوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔



 ا

مزیدخبریں