آئی سی ایم اے پی کی دو روزہ کارپوریٹ کانفرنس آج لاہور میں شروع ہوگی

آئی سی ایم اے پی کی دو روزہ کارپوریٹ کانفرنس آج لاہور میں شروع ہوگی

اسلام آباد (پ ر) آئی سی ایم اے پی پاکستان لاہور میں آج 14، کل 15 دسمبر کو تجارت اور بزنس کے فروغ کے لئے کارپوریٹ پاکستان کے نام سے ایک میگا ایونٹ کا انعقاد کرے گی۔ انسٹیٹیوٹ کے پریذیڈنٹ اور چیف ایگزیکو نے بتایا کہ ایونٹ قومی مقاصد کے حصول میں بھی مدد دے گا۔ نمائش میں 20 ہزار سے زائد پروفیشنلز متعلقہ سٹیک ہولڈرز، صارفین حصہ لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن