انجلینا جولی خسرہ کی بیماری کا شکار تقریبات میں شرکت سے معذرت کر لی

لاس اینجلس(نیٹ نیوز)بالی وڈ کی دل کش اداکارہ انجلینا جولی خسرہ کا شکار ہو گئیں۔ تقریبات میں شوکت ملتوی کر دی ۔ اس بارے میں انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے ویڈیو پیغام بھی سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں اگلے کچھ دنوں میں ان بروکن کے ایونٹ میں شرکت نہیں کر پاﺅں گی جس کی وجہ سے مجھے گزشتہ رات پتہ چلی کہ مجھے چکن پوکس ہو گیا ہے میں گھر میں ہی رہوں گی سب کو بہت مس کر رہی ہوں۔
انجلینا

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...