تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر طاہر علی شاہ کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

Dec 14, 2014

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر طاہر علی شاہ کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ،تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان نے طاہر علی شاہ کے خلاف درخواست دائر کی۔

مزیدخبریں