واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) واشنگٹن میں ہزاروں امریکی ’’جسٹس فار آل‘‘ مارچ میں شرکت کیلئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ احتجاج کی کال نیویارک اور میسوری میں 2 سیاہ فاموں کے قتل میں ملوث پولیس افسران کو سزا نہ سنائے جانے کیخلاف دی گئی تھی۔
سیاہ فاموں پر پولیس تشدد کیخلاف ہزاروں امریکی سڑکوں پر نکل آئے
Dec 14, 2014