غیر قانونی اسلحہ فساد کی جڑ ہے: وزیر داخلہ پنجاب

Dec 14, 2014

لاہور(نوائے وقت نیوز)پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل(ر)شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی اسلحہ فساد کی جڑ ہے نادرا کے تعاون سے اسلحہ لائسنس ہولڈرز ، ڈیلرز اور مینو فیکچرز کار کارڈ کمپیوٹرائز کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں فساد کی اصل جڑ غیر قانونی اسلحہ ہے۔

مزیدخبریں