چکوال (نامہ نگار) غیرت کے نام پر نوجوان جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔ ہفتے کے روز محمد جمیل اور انیقہ گاؤں کے ویران مقام پر موجود تھے لڑکی کے وارثوں نے گولیوں کی بوچھاڑ کر کے دونوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے دونوں نعشیں ہسپتال منتقل کردیں۔
چکوال: غیرت کے نام پر لڑکی کے رشتہ داروں نے جوڑے کو قتل کر دیا
Dec 14, 2014