موغادیشو(آن لائن ) صومالیہ کے شمالی شہر موغادیشو میں زہریلا پانی پینے سے 50 افراد ہلاک جبکہ 150 کی حالت غیرہوگئی جس میں سے بعض کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
صومالیہ، کنویں کا زہریلا پانی پینے سے 50 افراد ہلاک، 150 کی حالت غیر
Dec 14, 2014