برطانیہ: مارگریٹ تھیچر کی ذاتی اشیاء کی آئندہ سال 15 اپریل کونیلام ہو گی

Dec 14, 2015

لندن (اے پی پی)برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کی ذاتی اشیاء کوآئندہ سال 15 اپریل کونیلام کیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ میں 1979 سے 1990 تک وزیراعظم رہنے والی مارگریٹ تھیچر کی ذاتی اشیاء جن میں لیڈیز بیگز اور جیولری شامل ہیں۔

مزیدخبریں