اسلام آباد (آن لائن) حکومت مخالف سیاسی جماعتوں نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے بدعنوانی نہ کرنے اور اس کو ثابت کرنے کے لئے دیئے جانے والے چیلنج کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومتی بدعنوانی عوام الناس کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ق)، تحریک انصاف ، عوامی تحریک سمیت دیگر جماعتیں مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہونے والی بدعنوانیوں کا پردہ چاک کریں گی۔
بدعنوانی
وزیر خزانہ کا چیلنج: اپوزیشن کا حکومتی بدعنوانی کو عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ
Dec 14, 2015