ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں کام کے دوران 33 سالہ پاکستانی لفٹ گر نے سے جاں بحق ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مغربی مکہ میں ایک محنت کش پاکستانی لفٹ کے ذریعے اس عمارت تک پہنچنا چاہتا تھا جہاں مرمت کا کام جاری تھا، اس دوران لفٹ گرگئی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پاکستانی جاں بحق