اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ہیکرز نے مشہور بھارتی مندر کی ویب سائٹ ہیک کرلی۔ پولیس کے مطابق ضلع شریرنگم کے مشہور رانگاناتھا سوامی مندر کی ویب سائٹ کو پاکستانی ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلیا گیا ۔ویب سائٹ کو مندر کیلئے عطیات اور پوجا کے کمروں کی بکنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔سائبر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
ویب سائٹ/ہیک
پاکستانی ہیکرز نے مشہور بھارتی مندر کی ویب سائٹ ہیک کرل
Dec 14, 2015