اسلام آباد (آن لائن) ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 88 فیصد شوہر اپنی بیویوں کو انکے نک نیم سے پکارتے ہیں جبکہ بیویاں بھی شوہروں پیار بھرے نام سے پکارتی ہیں۔
دنیا بھر میں 88 فیصد شوہر اپنی بیویوں کو’’ نک نیم‘‘ سے پکارتے ہیں:سروے
Dec 14, 2015