انسانی خدمت اور فلاح و بہبود کا کا فریضہ سب سے افضل ہے: الحاج ثناء اللہ خان کا کڑ

Dec 14, 2015

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی لاہور ڈویژن شالیمار لنک روڈ مغلپورہ کے صدر الحاج ثناء اللہ خان کاکڑ نے جنرل کونسل کی میٹنگ میں کہا کہ اسلام میں خدمت انسانی اور فلاح و بہبود کا فریضہ ادا کرنے والے لوگ سب سے افضل ہیں۔ اجلاس سے محمد اشفاق میاں، محمد سعید مغل اور سوسائٹی کے سیکرٹری اطلاعات و نشرواشاعت اکرام اللہ خان کاکڑ نے بھی خطاب کیا۔

مزیدخبریں