قائمہ کمیٹی کا اجلاس: موسمیاتی تبدیلی کا بل متفقہ طور پر منظور، مراد سعید اور زاہد حامد کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مو سمیاتی تبدیلی نے حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے پا کستان موسمیاتی تبدیلی بل 2016ء کی متفقہ طور پر منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر قانون و موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہر صوبہ ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ہو رہا ہے۔ ماحو لیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کلائمنٹ چینج کونسل تشکیل دی جائیگی۔ اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور وفاقی وزیر زاہد حامد کے درمیان اجلاس میں تلخ کلامی ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...