قومی مالیاتی کمشن کا اجلاس 19 دسمبر کو طلب

Dec 14, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 19 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزراء خزانہ اور سیکرٹری خزانہ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں قومی مالیاتی کمیشن اجلاس میں تاخیر پر صوبوں کو اعتماد میں لیا جائیگا۔

مزیدخبریں