پشاور ہائیکورٹ، خیبر پی کے کو افغانستان کا حصہ قرار دینے پر محمود خان اچکزئی کو نوٹس

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ میں محمود خان اچکزئی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محمود خان اچکزئی کو نوٹس جاری کردیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے محمود خان اچکزئی نے افغان جریدے کو متنازعہ انٹرویو دیکر اور خیبر پی کے کو افغانستان کا حصہ قرار دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس اکرام اللہ خان پر مشتمل بنچ نے کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...