کسٹانیہ (اے ایف پی) اطالوی عدالت نے 2015ء میں کشتی کے حادثے میں 900افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار کپتان کو قرار دیدیا۔ مہاجرین بھی مرنے والوں میں شامل تھے۔ تیونس کے شہری ملک 18برس جیل میں قید کی سزا کاٹیں گے۔
اٹلی: 900 افراد کی ہلاکت کیس‘ کشتی کا کپتان ذمہ دار قرار‘ 18برس قید
Dec 14, 2016