ملتان (نوائے وقت رپورٹ) جنس تبدیلی کیس میں ملتان کی عدالت نے نازیہ عرف منیل کے میڈیکل کا حکم دیدیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ ایم ایس نشتر ہسپتال میڈیکل رپورٹ 2 روز میں جمع کرائیں۔
ملتان: جنس تبدیلی کیس، عدالت نے نازیہ کے میڈیکل کا حکم دیدیا
Dec 14, 2016