بم کی اطلاع، جرمنی جانے والی پرواز کو نیویارک ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا‘ تلاشی کے بعد کلیئر قرار

Dec 14, 2016

نیو یارک (آئی این پی) امریکہ سے جرمنی جانے والی جرمن ایئر لائنز لوفتھانزا کی پرواز میں بم کی اطلاع کے بعد طیارے کا رخ نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا۔

مزیدخبریں