طورخم: افغان حکام کی طرف سے اضافی ٹیکس کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال

پشاور (صباح نیوز) افغان حکام کی جانب سے پاک افغان طورخم بارڈر پر اضافی ٹیکس کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کردی جس کے باعث سرحد کے دونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ ٹرانسپورٹر نے شدید احتجاج کیا۔

ای پیپر دی نیشن