نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق بھارت کا معاشی نمو ہدف سے 0.5 فیصد کم رہے گا۔ بھارت کا معاشی نمو 7.4فیصد رہنے کا امکان ہے۔ کمزور سرمایہ کاری‘ زرعی شعبے میں تنزلی اور کرنسی منسوخی معاشی نمو میں کمی کی وجوہات ہیں۔

انجینئرڈاکٹر ذیشان نجم خان وطن عزیز میں سوشل میڈیا پر عدم برداشت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور اس کی وجوہات میں متعدد ...
Severity: Warning
Message: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 41
Severity: Warning
Message: Invalid argument supplied for foreach()
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 42
NIPCO House, 4 - Shaharah e Fatima Jinnah
Lahore Pakistan
Tel: +92 42 36367580 | Fax : +92 42 36367005
Nawaiwaqt Group | Copyright © 2024