بھارتی حکومت گونگی بہری لڑکی گیتا کے والدین کو تلاش کرنے میں ناکام ہوگئی

Dec 14, 2017

اندور(آئی ا ین پی ) بھارتی حکومت پاکستان سے لوٹ کر آنے والی گونگی بہری لڑکی گیتا کے والدین کو تلاش کرنے میں ناکام ہوگئی، ایدھی فائونڈیشن کی کاوشوں سے اپنے ملک بھارت پہنچنے والی لڑکی گیتا کے والدین کو ابھی تک تلاش کیا جا رہا ہے۔ بہار کے مسلمان جوڑے نے دعوی کیا تھا کہ گیتا ان کی بیٹی ہے لیکن گیتا نے اشاروں کی زبان سے واضح کیا کہ وہ مسلمان نہیں بلکہ ہندو ہے۔

مزیدخبریں