ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش کے مغربی قصبہ کمار کھالی میں کھیتوں میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی کے لئے فتویٰ جاری کرنے والے امام مسجد اور دیگر 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عورتوں کو گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔