ڈالر بڑھنے سے مہنگائی کا بوجھ عوام پر آئیگا حکومت ہوش کے ناخن لے: اعجاز الحق

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ضیائ) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافے سے ملکی معیشت پر گہرے اثرات ہوں گے، برآمدات تو شاید ایک فیصد بڑھ جائیں لیکن مہنگائی کا بوجھ عوام پر آئے گا، حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ ڈالر کی قدر میں اضافے سے ملکی معیشت پر گہرے اثرات ہوں گے، برآمدات تو شاید ایک فیصد بڑھ جائیں لیکن مہنگائی کا بوجھ عوام پر آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، تین ماہ سے کوئی وزیر خزانہ نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...