سلطنت عثمانیہ کے خاتمہ میں یہودی ملوث تھے: رانا جمیل منج

رائیونڈ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا جمیل احمد منج نے کہا کہ بیت المقدس امت مسلمہ کامر کز ہے، سلطنت عثمانیہ کی تباہی اور خلافت اسلامیہ ختم کئے جانے کی سازشوں میں بھی یہودی ملوث ہیں،یہود ی ا پنا تسلط قائم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ مسلمانوں کو سمجھتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...