4روزہ ٹیسٹ میچ ‘روزانہ 98اوورز کرانا ہونگے

پورٹ الزبتھ(سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان چار روزہ ٹیسٹ میں روزانہ 98اوورز ہوں گے ۔فالوآن کیلئے 200کی بجائے 150رنز ہونگے ۔پہلا سیشن ڈیڑھ بجے شام ‘چائے کا وقفہ شام پونے چار بجے ‘چار بج کر پانچ منٹ کر دوسرا سیشن ‘چھ بج کر بیس منٹ پر کھانے کا وقفہ ‘تیسرا سیشن شام سات بجے سے رات نو بجے تک ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن