پہلی پریس کانفرنس میں وزیراعلی پراعتماد دکھائی دئیے، مدلل انداز میں جواب دئیے

Dec 14, 2018

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار 90شاہراہ قائداعظم پر اپنی پہلی پریس کانفرنس کے دوران انتہائی پر اعتماد دکھئی دئیے ۔ اردو کے ساتھ سرائیکی زبان میں بھی گفتگو کی اور ایک صحافی کی جانب سے سرائیکی میں سوال کرنے پر وزیراعلیٰ نے جواب بھی سرائیکی زبان میں دیا، وزیراعلیٰ نے پراعتماد انداز میں پریس کانفرنس کی اور بعد میں صحافیوں کے سوالات کے جواب بھی مدلل انداز میں دئیے۔
وزیراعلیٰ پر اعتماد

مزیدخبریں