پراسیکیوٹر نیب رانا عارف محمود نے استعفیٰ دیدیا

Dec 14, 2018

لاہور (سٹاف رپورٹر) نیب کے پراسیکیوٹر رانا عارف محمود نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ انہوں نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناءپر دیا استعفیٰ دینے کے بعد اب وہ مزید کام جاری نہیں رکھ سکیں گے۔
استعفیٰ

مزیدخبریں