پاکستان ساکر فٹسال فیڈریشن کی نااہلی حکومتی این او سی کے بغیر نیپال‘ افغانستان کے نام پر ٹیمیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان ساکر فٹسال فیڈریشن کی ایک اور نااہلی سامنے آ گئی۔حکومت سے این او سی لئے بغیر نیپال اور افغانستان کے نام پر ٹیمیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں ۔ساکر فٹسال فیڈریشن نے ایشین چیمپئن شپ کیلئے صرف ترکی,افغانستان,بھارت کی ٹیموں کا این او سی مانگا تھاجبکہ ایشین چیمپپن شپ کیلئے آٹھ ممالک کی شرکت کی تصدیق کی گئی تھی ایشین فٹسال چیمپین شپ کے انعقاد میں ناکامی اور قومی سطح کے بعد انٹرنیشنل سطح پر بھی جعلسازی میں فیڈریشن کوشاں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...