سابق ادارکارہ فردوس بیگم  کے دماغ کی شریان پھٹ گئی، ہسپتال داخل

 لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ماضی کی مصروف اداکارہ فردوس بیگم کے دماغ کی شریان پھٹ گئی۔ انہیں لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ بطور ہیروئن ان کی مشہور فلموںمیں ہیر رانجھا، باؤجی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن