خالصتان تحریک کے حامی سکھوں نے واشنگٹن میں گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا

اسلام آباد ( جاوید صدیق) خالصتان تحریک کے حامی سکھوں نے واشنگٹن میں گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق خالصتان تحریک کے حامیوں نے واشنگٹن میں بھارتی کسانوں کے حق میں ایک جلوس نکالا۔ جلوس میں شامل خالصتان تحریک کے حامی سکھوں نے گاندھی کے مجسمہ کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیا۔ جلوس میں شریک احتجاج کرنے والوں نے خالصتان کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے خالصتان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...